بنوںپولیس گاڑی پرفائرنگ تھانیدارسمیت4 اہلکارشہید
پولیس وین پرفائرنگ جانی خیل میں کی گئی،علاقے میں سرچ آپریشن،100سے زائدگرفتار
پولیس وین پرفائرنگ جانی خیل میں کی گئی،علاقے میں سرچ آپریشن،100سے زائدگرفتار. فوٹو: فائل
بنوں کے علاقے جانی خیل میں نامعلوم افرادکی پولیس وین پر فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت4اہلکار شہیدہوگئے۔
بدھ کوجانی خیل کے علاقے میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے پولیس وین پرفائرنگ کردی، فائرنگ کے بعدحملہ آورفرارہوگئے،واقعے کے بعدپولیس کی بھاری نفری موقع پرپہنچ گئی اورعلاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیاجس میں 100سے زائدافرادگرفتارکرلیے گئے۔