انضمام نے جنید کو نظر انداز کرنے کا پرانا جواز ایک بار پھر پیش کردیا

جنید بہترین بولر ہیں لیکن انجری کے بعد ردھم حاصل کرنے کیلیے انھیں وقت درکار ہے، انضمام الحق

جنید بہترین بولر ہیں لیکن انجری کے بعد ردھم حاصل کرنے کیلیے انھیں وقت درکار ہے، انضمام الحق۔ فوٹو: فائل

انضمام الحق نے جنید خان کو نظر انداز کرنے کا پرانا جواز ایک بار پھر پیش کردیا۔


سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں انھوں نے کہاکہ جنید بہترین بولر ہیں لیکن انجری کے بعد ردھم حاصل کرنے کیلیے انھیں وقت درکار ہے، یاد رہے کہ جنید کاکول میں فٹنس اور لاہور میں اسکلز کیمپ کا حصہ بنائے جانے کے باوجود دورہ انگلینڈ کیلیے ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل نہ کیے جانے پر مایوسی کا اظہار کرچکے ہیں۔

Load Next Story