میکسیکو کا نام تبدیل کرنے کیلیے بل اسمبلی میں پیش
1824 کو نام کی نقل گئی،اب کسی ملک کی نقل کرنے کی ضرورت نہیں،صدر۔
1824 کو نام کی نقل گئی،اب کسی ملک کی نقل کرنے کی ضرورت نہیں،صدر. فوٹو: رائٹرز
میکسیکو کے صدر نے ملک کا نام تبدیل کرنے کے لیے اسمبلی میں بل پیش کر دیا ہے ۔
میکسکو کا موجودہ نام یونائیٹڈ اسٹیٹس آف میکسیکو 1824 میں رکھا گیا تھا۔ اس وقت یہ نام رکھنے کا مقصد شمالی ہمسائے کی نقل کرنا تھا۔میکسیکو کے صدر چاہتے ہیں کہ ملک کا نام صرف میکسیکو رکھا جائے اور اسی نام سے ملک دنیا بھر میں مشہور ہے۔ صدر فلیپ کالڈرن نے کہاہے کہ میکسیکو کو کسی ملک کی نقل کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔