مناف پٹیل نے آئی پی ایل کنٹریکٹ حاصل کرنے کیلیے عمر کم ظاہر کی شین وارن
مناف پٹیل نے تسلیم کیا کہ وہ اصل میں 35 برس کے ہیں مگر ان کی آئی پی ایل عمر صرف 29 برس ہے، شین وارن
مناف پٹیل نے تسلیم کیا کہ وہ اصل میں 35 برس کے ہیں مگر ان کی آئی پی ایل عمر صرف 29 برس ہے، شین وارن۔ فوٹو: فائل
ISLAMABAD:
آسٹریلیا کے سابق لیگ اسپنر شین وارن نے دعویٰ کیا کہ مناف پٹیل نے انڈین پریمیئر لیگ کنٹریکٹ حاصل کرنے کیلیے اپنی عمر کم ظاہر کی تھی۔
انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان پہلے ون ڈے کے موقع پر کمنٹری کرتے ہوئے شین وارن نے کہا کہ جب میں نے مناف پٹیل سے ان کی عمر کے بارے میں پوچھا تو انھوں نے کہا کہ میں آپ کو اپنی اصل عمر بتاؤں یا آئی پی ایل والی، بعد میں انھوں نے تسلیم کیا کہ وہ اصل میں 35 برس کے ہیں مگر ان کی آئی پی ایل عمر صرف 29 برس ہے۔