جاپان خاتون سے زیادتی نشہ میں ڈرائیونگ پر 2 امریکی فوجی گرفتار

امریکی فوجیوں کی سرگرمیوں کی وجہ سے امریکا مخالف جذبات میں اضافہ ہو رہا ہے،میڈیا.

امریکی فوجیوں کی سرگرمیوں کی وجہ سے امریکا مخالف جذبات میں اضافہ ہو رہا ہے،میڈیا. فوٹو : فائل

جاپانی پولیس نے خاتون کے ساتھ زیادتی اور نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کرنے کے الزام میں دو امریکی فوجیوں کو گرفتار کر لیا۔


میڈیا رپرٹس کے مطابق جاپان میں امریکی فوجیوں کی سرگرمیوں کی وجہ سے امریکا مخالف جذبات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ٹوکیو میں ایک امریکی فوجی نے جاپانی خاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی جب کہ یوکوہاما میں ایک فوجی نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کر رہا تھا۔ دونوں اہلکاروں کو جاپان پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
Load Next Story