امریکا کے ساتھ برابری پر مذاکرات کے لیے تیار ہیں ایران
ہمارے خلاف پابندیاں جتنی سخت کی گئیں اتنے ہی مضبوط ہوئے ، حسن نجابت۔
ہمارے خلاف پابندیاں جتنی سخت کی گئیں اتنے ہی مضبوط ہوئے ، حسن نجابت۔ فوٹو: فائل
ایران نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کو برابری کی بنیاد سے مشروط کر دیاغیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے رکن پارلیمنٹ حسین نجابت نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مذاکرات برابری کی سطح پر ہونے چاہیے۔
انھوں نے کہا کہ ایران کے خلاف پابندیاں جتنی سخت کی گئیں ایرانی قوم اتنی ہی مضبوط ہوتی گئی انھوں نے کہا کہ ہم مذاکراتی میز پر صرف اسی صورت آئیں گے جب واشنگٹن ہمیں برابری کی سطح پر دیگا انھوں نے کہا کہ امریکا کو تہران کے ساتھ مذاکرات کے لیے مذاکراتی اہمیت کو سمجھنا ہوگا۔