ہوم سیریز سری لنکا بنگلہ دیش یا انگلینڈ میں بھی کھیل سکتے ہیں چیئرمین

ہم اپنی سیریز انگلینڈ میں بھی کھیل سکتے ہیں، چئیرمین

ہم اپنی سیریز انگلینڈ میں بھی کھیل سکتے ہیں، چئیرمین:فوٹو: فائل

KARACHI:
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے واضح کیا کہ سری لنکا میں ہوم سیریز کی میزبانی کا آپشن بدستور موجود ہے۔


پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے واضح کیا کہ سری لنکا میں ہوم سیریز کی میزبانی کا آپشن بدستور موجود ہے، ویسٹ انڈیز سے میچز وہاں نہ کھیلنے کا فیصلہ مون سون کی وجہ سے کیا، انھوں نے کہا کہ یو اے ای ہمیں بہت مہنگا پڑتا ہے، اس لیے ہم ویسٹ انڈیز سے سیریز سری لنکا میں کھیلنا چاہتے تھے، مگر اکتوبر نومبر میں مون سون کی بارشوں کے باعث ارادہ ملتوی کرنا پڑا، مستقبل میں سری لنکا اور بنگلہ دیش کے آپشنز بہرحال موجود ہوں گے، ہم اپنی سیریز انگلینڈ میں بھی کھیل سکتے ہیں۔
Load Next Story