مشتاق بولرز کیلیے ’ سوتیلی ماں ‘بن گئے
مشتاق احمد کو عبوری طور پر دورہ انگلینڈ میں بولنگ کوچ کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں
مشتاق میں چاہتا ہوں کہ آپ بولرز کے ساتھ سختی سے پیش آؤ، مکی آرتھر کی مشتاق احمد سے بات چیت فوٹو: فائل
بولنگ کوچ مشتاق احمد بولرز کے لیے 'سوتیلی ماں' بن گئے۔
اپنے ایک انٹرویو میں مکی آتھر کہتے ہیں کہ مشتاق نے ایک دن مجھ سے کہا کہ آپ اس ٹور میں ایک والد کی طرح ہیں اور میں ماں کی طرح ہوں، جس پر میں نے ان سے کہا کہ مشتاق میں چاہتا ہوں کہ آپ بولرز کے ساتھ سختی سے پیش آؤ، جس پر وہ برجستہ بولے کہ ' ٹھیک ہے مکی میں ان کے لیے اب سوتیلی ماں ثابت ہوں گا'۔
واضح رہے کہ مشتاق احمد کو عبوری طور پر دورہ انگلینڈ میں بولنگ کوچ کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔