پنجاب رینجرز کے افسروں وجوانوں کی یونیفارم تبدیل کرنے کا فیصلہ

واہگہ بارڈر پر بھی موجود رینجرز جوانوں کا یونیفارم بدل جائیگا۔

واہگہ بارڈر پر بھی موجود رینجرز جوانوں کا یونیفارم بدل جائیگا۔ فوٹو: فائل

KARACHI:
پنجاب رینجرز نے افسران و جوانوں کی یونیفارم تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔


اب یونیفارم ہلکے سبز رنگ سے تبدیل ہوکر کیمو فلاج ہو جائیگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یونیفارم تبدیل کرنے کیلیے مجاز حکام سے اجازت مانگی گئی ہے جس کے بعد یونیفارم کو مرحلہ وار تبدیل کیا جائیگا، واہگہ بارڈر پر بھی موجود رینجرز جوانوں کا یونیفارم بدل جائیگا۔
Load Next Story