پریانکا چوپڑا نئی فلم میں ایکشن کردار نبھانے کے لیے تیار

گلوکاری کی طرح ایکشن کردار کے حوالے سے بھی سیکھنے کی کوشش کی ہے، اداکارہ

گلوکاری کی طرح ایکشن کردار کے حوالے سے بھی سیکھنے کی کوشش کی ہے، اداکارہ فوٹو : فائل

بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے نئی فلم میں ایکشن کردار نبھانے کے لیے تیاری کرلی۔

بتایا گیا ہے کہ نئی فلم کی کہانی سن کر اداکارہ نے اس کے ایکشن کردار کے لیے تیاری شروع کردی ہے۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ گلوکاری کی طرح ایکشن کردار کے حوالے سے بھی سیکھنے کی کوشش کی ہے ۔


اب باکسنگ کرتی نظرآئیں گی۔ پریانکا چوپڑا کو ایک نیا ٹاسک ملا ہے۔ گلوکاری یا ایکٹنگ نہیں بلکہ کرنی بلکہ اب باکسنگ کرنا ہے۔ بالی وڈ میں اولمپک ایتھیلیٹ میری کوم پر فلم ایک باہمت عورت کی کہانی ہے جو اپنے کھیل سے تقدیر بدلتی ہے۔

اس فلم کے لیے فلم ڈائریکٹر کو پریانکا چوپڑا نظرآئیں ۔ جب کہ ایکشن سین بیحد مشہور فلم کی خاطر پریانکا کو کتنے مکے کھانے پڑیں گے یہ تو آگے چل کر ہی پتہ چلے گا۔
Load Next Story