سانحہ بلدیہ28نامعلوم لاشیں ایدھی قبرستان میں دفنادی جائینگی
ڈی این اے ٹیسٹ میں تاخیرکی وجہ سے سوختہ لاشوں کی شناخت معمہ بنی ہوئی ہے، ایدھی
ڈی این اے ٹیسٹ میں تاخیرکی وجہ سے سوختہ لاشوں کی شناخت معمہ بنی ہوئی ہے، ایدھی فوٹو: فائل
QUETTA:
ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب سے سائٹ پولیس اور ڈپٹی کمشنرکوآگاہ کیاگیاہے کہ سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں جاں بحق ہونے والوں میں سے 28نامعلوم افرادکی لاشیں ایدھی سرد خانے میں موجود ہیں اوراگر اگلے 10 روز میں سوختہ لاشوں کی شناخت کا عمل مکمل نہیں ہو سکا تو تمام میتوں کو ایدھی قبرستان موچھ گوٹھ میں امانتاً سپرد خاک کر دیا جائے گا۔
واضح رہے کہ سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں گارمنٹس فیکٹری میں لگنے والی آگ میں جھلس کر جاں بحق ہونے والے260افراد میں سے28افراد کی لاشیں ورثا کی منتظر ہیں جبکہ ڈی این اے ٹیسٹ میں تاخیر کی وجہ سے تاحال ان لاشوں کی شناخت ایک معما بنی ہوئی ہے۔