اسلام آباد سابق وزیراعظم آزاد کشمیر کے بیٹے پرقاتلانہ حملہ
نامعلوم ملزمان نے اسلام آباد کے سیکٹر جی ٹین فور میں فائرنگ کی تاہم گاڑی میں سوار دونوں افراد محفوظ رہے۔
نامعلوم ملزمان نے اسلام آباد کے سیکٹر جی ٹین فور میں فائرنگ کی تاہم گاڑی میں سوار دونوں افراد محفوظ رہے۔فوٹو: فائل
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر ممتاز راٹھور کے بیٹے فیصل ممتاز راٹھور کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے قاتلانہ حملہ کیا تاہم وہ محفوظ رہے۔
ممتار راٹھور کے بیٹے فیصل راٹھور اور موجودہ وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید کے مشیر محمد راحیل کی گاڑی پر نامعلوم ملزمان نے اسلام آباد کے سیکٹر جی ٹین فور میں فائرنگ کی تاہم گاڑی میں سوار دونوں افراد محفوظ رہے۔
پولیس کے مطابق مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی۔ پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹرسعید غنی نے فیصل ممتاز راٹھور پر اسلام آباد میں قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔