ہریتک سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار بن گئے
فلم کے لیے ہریتک کو تیس کروڑروپے کی آفر ہوئی ہے ,جسے انھوں نے قبول کرکے سلمان خان کو پیچھے چھوڑدیا.
فلم ’’ڈے اینڈ نائیٹ‘‘ کے ہندی سیکوئل میں ہریتک مرکزی کردار ادا کریں گے. فوٹو : فائل
بالی وڈ اسٹار ہریتک روشن سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار بن گئے۔
سلمان خان نے فلم'' ایک ٹائیگر'' میں ستائیس کروڑروپے کا معاوضہ لیا ایک تھالیکن ان سے بھی زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار کی فہرست میں ہریتک روشن نمبر ون ہوگئے ہیں ۔ہالی وڈ فلم ''ڈے اینڈ نائیٹ'' کا ہندی سیکوئل بن رہا ہے جس میں ہریتک مرکزی کرداراداکریں گے،فلم کے لیے ہریتک کو تیس کروڑروپے کی آفر ہوئی ہے جسے انھوں نے قبول کرکے سلمان خان کو پیچھے چھوڑدیا۔