بیرون ملک 5 ویں سنچری کوہلی نے اظہر الدین کا ریکارڈ بھی برابر کردیا
کوہلی یکم اگست 2015 سے اب تک تمام فارمیٹس میں 2901 رنز بناچکے ہیں
کوہلی یکم اگست 2015 سے اب تک تمام فارمیٹس میں 2901 رنز بناچکے ہیں۔ فوٹو: فائل
بھارتی ٹیسٹ کپتان ویرات کوہلی نے ڈبل سنچری داغ کر کئی ریکارڈز اپنے نام کرلیے، وہ بیرون ملک 5ویں سنچری داغ کر سابق کپتان اظہرالدین کے ہمسر بھی بن گئے۔
کوہلی یکم اگست 2015 سے اب تک تمام فارمیٹس میں 2901 رنز بناچکے ہیں، جو اس عرصے میں کسی بھی کھلاڑی کی سب سے بہترین پرفارمنس ہے، کوہلی کی بیرون ملک بطور کپتان دوسری بہترین اوسط 74.7 ہے، اس معاملے میں ڈان بریڈمین 85.6 کی اوسط سے آگے ہیں، اس کے لیے معیار کم از کم 10 اننگز بنایا گیا ہے۔