ایدھی کو نوبل انعام دیاجائے خورشید شاہ کانوبل کمیٹی کو خط
خورشید شاہ نے بابائے خدمت مرحوم عبدالستارایدھی کونوبل انعام دینے کی درخواست کی ہے۔
خورشید شاہ نے بابائے خدمت مرحوم عبدالستارایدھی کونوبل انعام دینے کی درخواست کی ہے۔:فوٹو: فائل
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے ناروے کی نوبل کمیٹی کو ایدھی کے لیے نوبل انعام دینے خط لکھا ہے۔
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشیدشاہ نے ناروے کی نوبل کمیٹی کو ایدھی کے لیے نوبل انعام دینے خط لکھاہے۔ انہوں نے بابائے خدمت مرحوم عبدالستارایدھی کونوبل انعام دینے کی درخواست کی ہے۔
انھوں نے خط میں لکھا ہے کہ ایدھی نے ساری زندگی رنگ،نسل و مذہب سے بالاتر ہوکرانسانیت کی بھرپورخدمت کی ہے اس لیے ان کی خدمات کو مدنظررکھتے ہوئے انھیں ان کے مرنے کے بعد نوبل انعام سے نوازاجائے۔