فلم میں بھی دلہن کا کردار نبھانا پسند کرونگی جنیلیا ڈی سوزا

انھوں نے فیشن شو کے دوران ڈیزائنر نیتا للا کے تیار عروسی لباس زیب تن کرکے اس تقریب کو چارچاند لگادیے ۔

جنیلیا ڈی سوزا نے کہا کہ بالی وڈ میں بھی کسی فلم میں نئی نویلی دلہن کا کردار نبھانا پسند کروں گی۔ فوٹو : فائل

بالی وڈ اداکارہ جنیلیا ڈی سوزا کانے کہا ہے کہ نئی فلم میں بھی نئی نویلی دلہن کا کردار نبھانا پسند کرونگی ۔


اداکارہ کاکہنا ہے کہ گووا میں ہونیوالے فیشن ویک میں مدعو کیا گیا تھا اس میں دلہن کے روپ میں جلوہ گرہونے کی فرمائش کی گئی تھی جسے پورا کرکے اپنی شوبز سرگرمیوں کے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔انھوں نے کہاکہ بالی وڈ میں بھی کسی فلم میں نئی نویلی دلہن کا کردار نبھانا پسند کروں گی۔ انھوں نے فیشن شو کے دوران ڈیزائنر نیتا للا کے تیار عروسی لباس زیب تن کرکے اس تقریب کو چارچاند لگادیے ۔
Load Next Story