ریلوے کراچی ڈویژن کا ہنگامی اجلاس ڈویژن کی دوسری جگہ منتقلی کی مذمت

کراچی ڈویژن سےخالی جگہوں کی دوسرے ڈویژن منتقلی اور بھرتی کیلیےسکھر اور کراچی ڈویژن کو لاعلم رکھنے کی شدید مذمت کی۔

کراچی ڈویژن سےخالی جگہوں کی دوسرے ڈویژن منتقلی اور بھرتی کیلیےسکھر اور کراچی ڈویژن کو لاعلم رکھنے کی شدید مذمت کی۔ فوٹو: فائل

ریلوے ورکرز یونین کراچی ڈویژن کا ہنگامی اجلاس کراچی میں منعقد ہوا جس میں تمام ڈویژنل، زونل و یونٹ کے عہدیداروں نے شرکت کی۔


اجلاس سے خطاب میں مرکزی جنرل سیکریٹری محمد نسیم راؤ ، مرکزی سینئر نائب صدر محمد جنید اعوان اور دیگر نے کراچی ڈویژن سے خالی جگہوں کی دوسرے ڈویژن منتقلی اور بھرتی کیلیے سکھر اور کراچی ڈویژن کو لاعلم رکھنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ یہ فیصلے فوری طور پر منسوخ کیے جائیں۔
Load Next Story