سابق برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کرائے کے گھرمیں منتقل ہوگئے
ان کا ذاتی گھر مغربی لندن کے مقام نوٹنگ ہلز میں واقع ہے اور معاہدے کے تحت کرایے پردیا ہوا ہے۔
ان کا ذاتی گھر مغربی لندن کے مقام نوٹنگ ہلز میں واقع ہے اور معاہدے کے تحت کرایے پردیا ہوا ہے۔:۔ فوٹو: فائل
برطانیہ کے سابق وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کرایے کے گھر میں منتقل ہو گئے۔
ڈیوڈ کیمرون جنھوں نے سرکاری رہائش گاہ 10 ڈائوننگ اسٹریٹ کو گرمی کی چھٹیوں سے قبل خالی کردیا تھا، اب وہ مغربی لندن میں کرائے کے گھر میں شفٹ ہو گئے۔
ڈیوڈ کیمرون کا ذاتی گھر جس کی مالیت 3.5 ملین ڈالر بتائی جاتی ہے، مغربی لندن کے مقام نوٹنگ ہلز میں واقع ہے اور معاہدے کے تحت کرایے پردیا ہوا ہے۔