رنبیر کی فلم میں کشور کاکردار نبھانے کے لیے موٹا بننے کے لیے تیاری
رنبیر کپور کو کشور بننے کے لیے کچھ موٹا ہونا ہے اور یہ کام بھی انھیں کرنا ہی ہوگا۔
رنبیر کپور نے ثابت کیا کہ وہ بھی اچھے راک اسٹار بن سکتے ہیں۔ فوٹو : فائل
بالی وڈ اداکاررنبیر کپورنئی فلم میں گلوکار کشور کمار کا کردار اداکرنے کے لیے تیاری شروع کردی ہے۔
اداکاررنبیر کو کشور بننے کے لیے کچھ موٹا ہونا ہے اور یہ کام بھی انھیں کرنا ہی ہوگا ۔ رنبیر کپور کو فلم راک اسٹار میں گلوکاروں جیسا حلیہ بنا کر ثابت کردیا کہ وہ بھی اچھے راک اسٹار بن سکتے ہیں اب کی بار رنبیر کے لیے اس فلم میں کام کرنے کی خاطر موٹا بننا پڑے گا۔ابھی وہ بڑی مشکل سے اسمارٹ ہوئے ہیں ۔ ان کے لیے فلم میں کشور بننے کے لیے موٹا بننا ضروری ہے۔