ناک سے گیت گانے میں بھی کوئی برائی نہیںہمیش رشمیا

بطور اداکار میری پانچ میں سے دو فلمیں چلی ہیں جو کہ اپنے آپ میں اچھی بات ہے

میرے پانچ سو پچاس گیت پسند کیئے گئے، ہمیش فوٹو : فائل

WOKING:
ہندی فلموں کے موسیقی کے کمپوزر اور اداکار ہمیش ریشمیا نے بی بی سی سے بات چیت کے دوران کہا کہ انھیں اپنی کامیابی کا اظہار کرنے کی ضرورت نہیں ہے وہ تو سب پر ظاہر ہے۔

بطور اداکار ان کا ماننا ہے کہ ان کی پانچ میں سے دو فلمیں چلی ہیں جو کہ اپنے آپ میں اچھی بات ہے اور ان کے پانچ سو پچاس گیت پسند کیئے گئے۔




انھوں نے کہا کہ 'اگر اس کے بعد بھی لوگ ان پر انگلی اٹھاتے ہیں تو وہ ناسمجھ ہیں۔'ریشمیا نے یہ بھی کہا کہ ناک سے گیت گانے میں بھی کوئی برائی نہیں ہے بلکہ اس وقت ناک سے گایا جانے وال گیت عالمی سطح پر پسند کیا جا رہا ہے۔
Load Next Story