بچت اسکیموں پر شرح منافع میں048فیصد کمی
فیصلے سے بچتوں کا رجحان کم ہو گا اور بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری میں کمی آئے گی، ذرائع
فیصلے سے بچتوں کا رجحان کم ہو گا اور بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری میں کمی آئے گی، ذرائع۔ فوٹو: فائل
MELBOURNE:
محکمہ قومی بچت اپنی اسکیموں پر شرح منافع 0.48فیصد گھٹا کر کے کم ترین سطح پر لے آیا۔ ذرائع کے مطابق اس اقدام سے قومی بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری کے رجحان میں کمی آئے گی۔
محکمہ قومی بچت کی جانب سے مختلف اسکیموں کیلیے اعلان کی گئی شرح منافع کے مطابق ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹ (ڈی ایس سی) پر منافع کی شرح 7.33 فیصد، بہبود سیونگ سرٹیفکیٹ (بی ایس سی) اور پنشنر بینیفٹ اکائونٹ پرمنافع کی شرح 9.12 فیصد، اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ (ایس ایس سی)، اسپیشل سیونگ اکائونٹ پر منافع کی شرح 5.8، ریگولر انکم سرٹیفکیٹ (آر آئی سی) پر منافع کی شرح 6.31، سیونگ اکائونٹ پر منافع کی شرح 3.48فیصد، 3ماہ کے قلیل المدت سیونگ سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح5.52فیصد، 6 ماہ پر5.54 اور1 سال کے قلیل المدت سیونگ سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح 5.56 فیصدمقررکی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس فیصلے سے بچتوں کا رجحان کم ہو گا اور بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری میں کمی آئے گی۔