بورڈ کو بھی حنیف محمد کی مدد کاخیال آگیا 10لاکھ روپے کا اعلان
پی سی بی کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا
پی سی بی کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا۔ فوٹو: فائل
پی سی بی کو بھی بالآخر حنیف محمد کی مدد کا خیال آگیا۔
سابق کپتان کے اسپتال داخل ہونے پروزیر اعظم اور صوبائی وزرا کی جانب سے علاج معالجے میں معاونت کے اعلانات سامنے آئے جبکہ بورڈ کی جانب سے سابق کپتان کیلیے صرف نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا، منگل کو ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کرتے ہوئے ڈونیشن کا لفظ استعمال کیا۔
قبل ازیں وزیراعظم نواز شریف نے سابق عظیم کھلاڑی کے علاج و معالجے کے تمام اخراجات اٹھانے کا اعلان کیا تو وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے حنیف محمد کی عیادت کی اور علاج و معالجے میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔