نوابشاہ تیزرفتار بس الٹ گئی5 خواتین سمیت 12مسافر زخمی
بس کراچی سے بنوں جارہی تھی، زخمی اسپتال داخل
قومی شاہراہ پر کراچی سے بنوں جانیوالی تیز رفتار مسافر بس ڈرائیور کے کنٹرول سے بے قابو ہو کر الٹ گئی. فوٹو: فائل
ISLAMABAD:
سکرنڈ کے قریب قومی شاہراہ پر تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی۔
5خواتین سمیت 12مسافر شدید زخمی، 2کی حالت نازک، بس کراچی سے بنوں جارہی تھی۔
تفصیلات کے مطابق پیر کی شام سکرنڈ کے قریب قومی شاہراہ پر کراچی سے بنوں جانیوالی تیز رفتار مسافر بس ڈرائیور کے کنٹرول سے بے قابو ہو کر الٹ گئی۔
جس کے نتیجے میں 5 خواتین سمیت12مسافرشدید زخمی ہوگئے جنہیں سکرنڈ اسپتال داخل کرا دیا گیا ہے جہاں دو زخمی مسافروں کی حالت نامک بتائی جاتی ہے جنہیں تشویشناک حالت میں پی ایم سی اسپتال نوابشاہ داخل کرا دیا گیا ہے۔