مولانا اسماعیل نے جامعہ احسن العلوم میں ہی تعلیم حاصل کی
مولانا اسماعیل کے بیٹوں کی عمریں بالترتیب آٹھ سال، دس سال اور بارہ سال ہیں
حدیث سمیت مختلف شعبوں میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد سند فراغت حاصل کی ۔مولانا محمد اسماعیل بعدازاں سعودی عرب گئے فوٹو: فائل
جامعہ احسن العلوم گلشن اقبال کے منتظم اور استاذ حدیث مولانا محمد اسماعیل نے افغانستان کے شہر قندھار سے کوئٹہ ہجرت کی تھی اور ان کا آبائی شہر پشین تھا۔
انھوں نے جامعہ احسن العلوم گلشن اقبال سے ابتدائی تعلیم حاصل کی اور اسی مدرسہ سے دورہ حدیث سمیت مختلف شعبوں میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد سند فراغت حاصل کی ۔مولانا محمد اسماعیل بعدازاں سعودی عرب گئے اور انھوں نے مدینہ یونیورسٹی سے مختلف دینی شعبوں میں کورسز مکمل کیے اور پھر واپس وطن آگئے اور جامعہ احسن العلوم سے وابستہ ہوگئے ۔
مولانا محمد اسماعیل گزشتہ پندرہ سال سے جامعہ احسن العلوم میں درس و تدریس کے فرائض انجام دے رہے تھے وہ شام کے اوقات میں جامعہ یعقوبیہ گلشن اقبال میں بھی درس و تدریس کی خدمات انجام دیا کرتے تھے مرحوم کی عمر 42 سال تھی مرحوم نے اپنے پسماندگان میں بیوہ اور تین بیٹوں کو سوگوار چھوڑا ہے ان کے بیٹوں کی عمریں بالترتیب آٹھ سال، دس سال اور بارہ سال ہیں مرحوم کی رہائش ابوالصفحانی روڈ چیپل گارڈن میں تھی ۔