ٹیسٹ رینکنگ انگلینڈ سے سیریز برابر کرنے پر پاکستان کے 111 پوائنٹس

بھارت اور آسٹریلیا اپنے اپنے میچز فتح حاصل نہیں کر پائے تو پاکستان ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ پر پہنچ جائے گا۔

بھارت اور آسٹریلیا اپنے اپنے میچز فتح حاصل نہیں کر پائے تو پاکستان ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ پر پہنچ جائے گا۔فوٹو: اے ایف پی

انگلینڈ کے خلاف اوول ٹیسٹ میں کامیابی اور سیریز برابر کرنے کے بعد پاکستان کے رینکنگ پوائنٹس 111 ہوگئے ہیں۔


موجودہ رینکنگ سسٹم کے آغاز کے بعد گرین کیپس کو پہلی بار ٹیسٹ کرکٹ کی نمبر ون ٹیم بننے کا اعزاز پانے کے لیے بھارت اور آسٹریلیا کی سیریز کے نتائج کا انتظار کرنا پڑے گا۔ اگر بھارت ویسٹ انڈیز کے خلاف اور آسٹریلیا جاری کولمبو ٹیسٹ میں سری لنکا پر فتح حاصل نہیں کر پایا تو پاکستان ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ پر پہنچ جائے گا۔
Load Next Story