ترک کمپنی 120ملین ڈالر7روز میں دےنیب نے نوٹس بھجوادیا
نوٹس 3 روز قبل نیب کو موصول ہوا تھا، جس کا جواب تیارکرکے کمپنی کو نوٹس بھیج دیا گیا۔
نوٹس 3 روز قبل نیب کو موصول ہوا تھا، جس کا جواب تیارکرکے کمپنی کو نوٹس بھیج دیا گیا۔ فوٹو: فائل
نیب نے ترک کمپنی کو 120ملین ڈالرکی سات روز میں ادائیگی کانوٹس بھجوادیا ہے۔
نجی ٹی وی نے نیب ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ ترک پاور کمپنی کے چاروں بحری جہاز پاکستان میں رکے ہوئے ہیں۔ کارکے کی جانب سے بھجوایا گیا نوٹس 3 روز قبل نیب کو موصول ہوا تھا، جس کا جواب تیارکرکے کمپنی کو نوٹس بھیج دیا گیا۔