سہیل انورسیال کیخلاف نیب انکوائری اسلام آباد منتقل کرانے کیلیے درخواست
درخواست میں کہا گیا کہ مذکورہ وزیرانکوائری پراثر اندازہورہا ہے اس لیے انکوائری اسلام آباد منتقل کردی جائے۔
درخواست میں کہا گیا کہ مذکورہ وزیرانکوائری پراثر اندازہورہاہے اس لیے انکوائری اسلام آبادمنتقل کردی جائے۔ : فوٹو : فائل
JUBAIL, SAUDI ARABIA:
سندھ کے وزیر زراعت سہیل انورسیال کے خلاف کرپشن کے الزامات کی انکوائری نیب اسلام آباد منتقل کرانے کے لیے عدالت عظمٰی کے انسانی حقوق سیل میں درخواست دائرکردی گئی۔
سندھ کے وزیر زراعت سہیل انورسیال کے خلاف کرپشن کے الزامات کی انکوائری نیب اسلام آباد منتقل کرانے کے لیے عدالت عظمٰی کے انسانی حقوق سیل میں درخواست دائرکردی گئی۔ درخواست غلام سرور سیال نے دائرکی ہے جس میںکہاگیا کہ سابق وزیرداخلہ کے خلاف اربوں روپے کرپشن کے الزامات ہیں، لاڑکانہ ڈیولپمنٹ پیکیج میں بدعنوانی کے الزامات سامنے آئے ہیں جبکہ وزیرنے کراچی،دبئی اورلندن میں اربوں روپے کے اثاثے بنارکھے ہیں۔ درخواست میں کہا گیا کہ مذکورہ وزیرانکوائری پراثر اندازہورہاہے اس لیے انکوائری اسلام آباد منتقل کردی جائے۔