کوئی حالات ٹھیک کرسکتاہے توگھرجانے کوتیارہوں رئیسانی
پاکستان کے دوسرے علاقوں کا بلوچستان سے موازنہ کیا جائے تو یہاں کے حالات پھر بھی ٹھیک ہیں, رئیسانی
پاکستان کے دوسرے علاقوں کا بلوچستان سے موازنہ کیا جائے تو یہاں کے حالات پھر بھی ٹھیک ہیں, رئیسانی .فوٹو: فائل
وزیر اعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی نے چیلنج کیا ہے کہ جو بھی بلوچستان کے حالات ٹھیک کر سکتا ہے وہ آئے۔
انکی جگہ سنبھالے وہ گھر جانے کے لیے تیار ہیں۔ بلوچستان اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا اگر پاکستان کے دوسرے علاقوں کا بلوچستان سے موازنہ کیا جائے تو یہاں کے حالات پھر بھی ٹھیک ہیں، وہ تمام افراد جو کہتے ہیں کہ بلوچستان میں حالات ٹھیک نہیں، میں ان کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ آئیں تین مہینے کے لیے میری کرسی پر بیٹھیں ۔میں گھر جانے کو تیار ہوں۔
اگر کوئی سارا دن بیٹھ کر یہ کہتا رہے کہ یہاںحالات خراب ہیں، اغواء برائے تاوان کی وارداتیں ہیں تو یہ تو سارے ملک میں ہو رہا ہے۔انھوں نے کہا کہ کوئی بھی سرکاری افسر، ادارہ یا کوئی شخص اگر کہتا ہے کہ میں حالات ٹھیک کروں گا تو میں انکو دعوت دیتا ہوں کہ وہ آئیں اور حالات ٹھیک کریں۔