مختلف رہنمائوں نے روزنامہ ایکسپریس کے سب ایڈیٹر مظفرجیلانی کی عیادت کی
جماعت اسلامی کراچی کے امیر محمد حسین محنتی نے سب ایڈیٹر مظفرجیلانی کو فون کیا اور ان کی جلد صحت یابی کیلیے دعا کی۔
ڈپٹی پریس سیکریٹری راؤاشتیاق نے بھی مظفرجیلانی کے گھر جاکر ان کی عیادت کی۔ فوٹو: روزنامہ ایکسپریس
جماعت اسلامی کراچی کے امیر محمد حسین محنتی نے گولی کا نشانہ بننے والے روزنامہ ایکسپریس کے سب ایڈیٹر مظفرجیلانی کو فون کیا اور ان کی جلد صحت یابی کیلیے دعا کی۔
مظفر جیلانی آفس سے گھر جاتے ہوئے نا معلوم افرادکی گولی کا نشانہ بنے تھے، علاوہ ازیں جماعت اسلامی کراچی کے زاہد عسکری اور نذیرالحسن نے گھر جاکر مظفرجیلانی کی عیادت کی۔
تحریک منہاج القرآن سندھ کے سرپرست ڈاکٹرخواجہ محمد اشرف، حاجی اقبال میمن، مسعودعثمانی، لطافت محمود اوردیگرنے مظفرجیلانی کے لیے دعائے صحت کی اپیل کی ہے جبکہ ڈپٹی پریس سیکریٹری راؤاشتیاق نے بھی مظفرجیلانی کے گھر جاکر ان کی عیادت کی۔