عوام کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا اورنگزیب فاروقی

کراچی میں روزانہ اہلسنت کی گرتی ہوئی لاشوں پر کسی صورت خاموش نہیں بیٹھیں گے, اورنگزیب فاروقی.

کراچی میں روزانہ اہلسنت کی گرتی ہوئی لاشوں پر کسی صورت خاموش نہیں بیٹھیں گے, اورنگزیب فاروقی. فوٹو: فائل

اہلسنت و الجماعت کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات علامہ اورنگزیب فاروقی نے کہا ہے کہ کراچی میں روزانہ اہلسنت کی گرتی ہوئی لاشوں پر کسی صورت خاموش نہیں بیٹھیں گے۔


حکومت کو کرپشن اور ذاتی مفادات سے فرصت نہیں جبکہ عوام کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے، اہلسنت والجماعت گذشتہ روزنیو کراچی میںشہید ہونے و الے اسلامیہ مسجد کے پیش امام مولانا حسان اور سنی تحریک کے سیکٹر ممبر زاہد قادری کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے،کراچی میں اہلسنت کی پے در پے ٹارگٹ کلنگ ،قاتلوں کی عدم گرفتاری اور حکومت کے جانبدارانہ رویے کیخلاف اہلسنت و الجماعت جمعہ 7 دسمبر کو سندھ بھر میں یوم احتجاج منائے گی۔
Load Next Story