زرمبادلہ ذخائر 425 کروڑ ڈالرگھٹ کر 2304 ارب ڈالر رہ گئے
مرکزی بینک کےذخائرگھٹ کر18 ارب 12 کروڑ88لاکھ جبکہ کمرشل بینکوں کےذخائر بڑھ کر4 ارب 90 کروڑ 99 لاکھ ڈالرکی سطح پر آگئے
مرکزی بینک کےذخائرگھٹ کر18 ارب 12 کروڑ88لاکھ جبکہ کمرشل بینکوں کےذخائر بڑھ کر4 ارب 90 کروڑ 99 لاکھ ڈالرکی سطح پر آگئے۔ فوٹو: اے ایف پی/فائل
پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دورن 4 کروڑ 25 لاکھ ڈالر کی کمی دیکھی گئی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 26اگست کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کی سطح 23 ارب 3 کروڑ 87 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی، اس دوران مرکزی بینک کے ذخائرگھٹ کر 18 ارب 12 کروڑ88لاکھ جب کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر بڑھ کر 4 ارب 90 کروڑ 99 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے، اس ہفتے اسٹیٹ بینک نے بیرونی قرضوں کی مد میں 3 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی ادائیگیاں بھی کیں۔