جماعۃ الدعوۃ کے تحت اسکولوں میں سالانہ مقابلوں کا انعقاد

جماعۃ الدعوۃ کے زیراہتمام کراچی میں چلنے والے 13 اسکولز کے مابین بزم ادب اور کھیلوں کے سالانہ مقابلے منعقد ہوئے۔

جماعۃ الدعوۃ کے زیراہتمام کراچی میں چلنے والے 13 اسکولز کے مابین بزم ادب اور کھیلوں کے سالانہ مقابلے منعقد ہوئے۔

ATHLETES’ VILLAGE, NEW DELHI:
جماعۃ الدعوۃ کے زیراہتمام کراچی میں چلنے والے 13 اسکولز کے مابین بزم ادب اور کھیلوں کے سالانہ مقابلے منعقد ہوئے جن میں طلبہ نے جسمانی و ذہنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔


گلشن کیمپس نے پہلی ، لانڈھی کیمپس نے دوسری اورملیر کیمپس نے تیسری پوزیشن حاصل کی،تقریب کے مہمانان خصوصی نے پوزیشنیں حاصل کرنے والوں کو میڈلز دیئے،ان مقابلوں کو دیکھنے کے لیے اسکول کا تدریسی عملہ اور بچوں کے اہل خانہ نے بھی شرکت کی،مقابلوں کا انعقاد تقویٰ آڈیٹوریم گلشن اقبال میں ہوا، طلبا نے ذہنی و جسمانی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کرکے حاضرین سے زبردست داد حاصل کی،کھیلوں اور ادبی مقابلوں میں جماعۃ الدعوۃ کے زیرانتظام چلنے والے اسکولز کے 13کیمپس نے حصہ لیا۔
Load Next Story