پیپلزیوتھ آرگنائزیشن کے تحت سیمینار آج ہو گا

ممتاز اسکالر، دانشور اور صحافی بھی تقریب سے خطاب کریں گے۔

ممتاز اسکالر، دانشور اور صحافی بھی تقریب سے خطاب کریں گے۔

پیپلزیوتھ آرگنائزیشن کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام سیمینار بعنوان شہید بینظیر بھٹو کا وژن، قومی مفاہمت اور امن، آج مقامی ہوٹل منعقد کیا جائے گا۔


سیمینار کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمر الزماں کائرہ جبکہ سیمینار کی صدارت پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر عبدالقادر پٹیل کریں گے، ممتاز اسکالر، دانشور اور صحافی بھی تقریب سے خطاب کریں گے۔
Load Next Story