فلسطین کی ایک انچ زمین بھی اسرائیل کو نہیں دیں گے خالد مشعل
فلسطین ہمارا ملک ہے، انھوں نے کہا کہ حق حاصل کرنے کے لیے مزاحمت بہترین طریقہ ہے,خالد مشعل.
فلسطین ہمارا ملک ہے، انھوں نے کہا کہ حق حاصل کرنے کے لیے مزاحمت بہترین طریقہ ہے,خالد مشعل. فوٹو: فائل
حماس تنظیم کے 25 سال مکمل ہونے پر غزہ میں تاریخی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے حماس کے رہنما خالد مشعل نے کہا کہ فلسطین کی ایک انچ زمین بھی اسرائیل کو نہیں دیں گے اور نہ ہی یہودی ریاست کو تسلیم کریں گے۔
غزہ سٹی میں حماس کے 25 ویں یوم تاسیس پر ایک لاکھ سے زائد افراد کو خطاب کرتے ہوئے خالد مشعل نے کہا کہ فلسطین ہمارا ملک ہے، انھوں نے کہا کہ حق حاصل کرنے کے لیے مزاحمت بہترین طریقہ ہے۔
غزہ سٹی میں حماس کے 25 ویں یوم تاسیس پر ایک لاکھ سے زائد افراد کو خطاب کرتے ہوئے خالد مشعل نے کہا کہ فلسطین ہمارا ملک ہے، انھوں نے کہا کہ حق حاصل کرنے کے لیے مزاحمت بہترین طریقہ ہے۔