پاک ویسٹ انڈیز سیریز میں شاہد آفریدی ٹی وی پر تبصرہ کریں گے

میچز کے دوران شاہد آفریدی شائقین کو ماہرانہ تبصروں سے مستفید کریں گے۔

میچز کے دوران شاہد آفریدی شائقین کو ماہرانہ تبصروں سے مستفید کریں گے۔ فوٹو: فائل

شاہد آفریدی کرکٹ کے بعد بطور مبصر بھی اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔


ذرائع کے مطابق آل راؤنڈر نے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان یواے ای میں شیڈول سیریز کے لیے سرکاری ٹی وی کے ساتھ معاہدہ کیا ہے، میچز کے دوران شاہد آفریدی شائقین کو ماہرانہ تبصروں سے مستفید کریں گے۔
Load Next Story