اب پاکستان کو بھی بھارت کے پیچھے بھاگنے کی کوئی ضرورت نہیں ویڈیو بلاگ
یہ ہمارا ہی خاصہ ہے کہ بھارت اور ہوم گراونڈ میں کھیلے بغیر بھی قومی ٹیم ٹیسٹ کرکٹ میں پہلے نمبر پر آچکی ہے۔
بس ٹھیک ہے اگر بھارت پاکستان کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کیلئے تیار نہیں تو پی سی بی بھی اعلان کردے کہ اب وہ بھی بھارت کیساتھ نہ کسی آئی سی سی ایونٹ اور نہ ہی ایشیاء کپ میں کوئی میچ کھیلیں گے۔
[poll id="1230"]
نوٹ: ایکسپریس نیوز اور اس کی پالیسی کا اس بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
اگر آپ بھی ہمیں ویڈیو بلاگ بھیجنا چاہتے ہیں تو کیمرہ اٹھائیں اور دو سے تین منت تک کی ویڈیو اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹویٹر آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگرجامع تعارف کیساتھblog@express.com.pk پر ای میل کریں۔