پاکستانی بینک معاشی استحکام کی طرف گامزن ہیں موڈیز
عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے بینکوں کی کریڈیٹ ریٹنگ کو مستحکم قرار دیدی
پاکستانی معیشت پر بہتری کے اثرات پاکستانی بینکنگ انڈسٹری کیلیے بھی مثبت ہونگے۔ فوٹو: فائل
عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے کہا ہے کہ پاکستانی بینک مستحکم اور معاشی استحکام کی طرف گامزن ہیں۔
موڈیز نے پاکستان کے بینکوں کی کارکردگی سے متعلق رپورٹ جاری کر دی جس میں بینکوں کی کریڈیٹ ریٹنگ کو مستحکم قرار دیا گیا ہے۔
موڈیز رپورٹ کے مطابق پاکستانی معیشت پر بہتری کے اثرات پاکستانی بینکنگ انڈسٹری کیلیے بھی مثبت ہونگے۔