گیس36فیصد مہنگی کرنے کی منظوری عوام کو341ارب روپے کا جھٹکا لگے گا

اوگرا نے سوئی ناردرن کی قیمتوں میں57روپے ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کردیا

سوئی ناردرن گیس کمپنی کو ارکان پارلیمنٹ کی5500کلومیٹر کی مختلف اسکیموں کیلیے اضافی9ارب روپے صارفین سے وصول کرنے کی بھی اجازت دے دی گئی ۔ فوٹو : فائل

اوگرا نے گیس کے نرخوں میں36فیصد اضافے کی منظوری دیدی، رواں مالی سال کے دوران گیس کمپنیاں صارفین سے341ارب روپے سے زائد وصول کریں گی، اوگرا کی جانب سے جاری کمشنرعبدالباسط نے کہا ہے کہ پاکستان کوتنہاکرنے کی بھارتی پالیسی کامیاب نہیں ہوئی۔


انھوں نے بھارتی اخبارکو انٹرویومیںکہاکہ پاکستان عالمی امن کیلیے اہم کردار ادا کررہا ہے اوراقوام متحدہ کے امن مشنوں میں سب سے زیادہ فوجی بھیجنے والے ملک کے ساتھ ساتھ عالمی برادری کا اہم رکن بھی ہے۔ انھوںنے کہاپاکستان20 کروڑ عوام پرمشتمل ہے اور قدرت نے ہمارے ملک کو ایسا جغرافیائی محل وقوع عطا کیا ہے کہ دنیامیںکوئی ملک بھی اسے تنہا نہیں کر سکتا اوربھارت بھی پاکستان کوتنہاکرنے میں ناکام ہوچکاہے۔ پاکستانی ہائی کمشنرنے کہاپاکستان بھارت کیساتھ اچھے تعلقات کاخواہاں ہے لیکن دونوںممالک میں پائی جانیوالی کشیدگی اس وقت تک ختم نہیں ہو سکتی جب تک مسئلہ کشمیر کو آزادانہ اورمنصفانہ طریقے سے حل نہیں کیا جاتا۔

انھوں نے کہا بھارت کیجانب سے سارک کانفرنس میں شرکت سے انکارکے باعث اجتماعی نقصان ہوا، خطے میں امن واستحکام کیلیے ضروری ہے کہ پاکستان اوربھارت کے درمیان طے شدہ لائحہ عمل کے ساتھ ساتھ مذاکراتی عمل کوبھی دوبارہ شروع کیاجائے۔ این این آئی کے مطابق انھوں نے کہا ہمیں بلیم گیم سے باہرآناچاہیے، بین الاقوامی تحقیقات ہی بہترآپشن ہوگا،دونوںممالک کوبات چیت کیلیے پہلے سے طے شدہ فریم ورک کے تحت مذاکرات کی ٹیبل پرآناہوگا۔
Load Next Story