ٹرانسپورٹرزکے احتجاج کے دوران موبائل سمیت2گاڑیاں جلانے کا مقدمہ درج
پولیس موبائل سمیت2گاڑیوں کو نذرآتش کرنیکا مقدمہ نمبر228/12 پیٹرولنگ آفیسرسب انسپکٹرجاویدمسعودکی مدعیت میں درج کرلیاہے۔
پولیس موبائل سمیت2گاڑیوں کو نذرآتش کرنیکا مقدمہ نمبر228/12 پیٹرولنگ آفیسرسب انسپکٹرجاویدمسعودکی مدعیت میں درج کرلیاہے۔ فوٹو: فائل
گڈاپ پولیس نے سپرہائی وے کاٹھورموڑکے قریب گڈزٹرانسپورٹرز کی جانب سے اجتحاج کے دوران موٹروے پولیس موبائل سمیت2گاڑیوں کو نذر آتش کرنیکا مقدمہ نمبر228/12 پیٹرولنگ آفیسرسب انسپکٹر جاویدمسعودکی مدعیت میں درج کرلیاہے۔
خان،ربانی خان، یونس خان،ملک احمد خان،ملک غلام یاسین،پیر بلوچ اور اکرم شاہ سمیت دیگرنامعلوم افرادکومقدمے میں نامزد کیا گیا ہے۔
خان،ربانی خان، یونس خان،ملک احمد خان،ملک غلام یاسین،پیر بلوچ اور اکرم شاہ سمیت دیگرنامعلوم افرادکومقدمے میں نامزد کیا گیا ہے۔