جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئر مین یٰسین ملک سینٹرل جیل سری نگر منتقل
یسین ملک کو 8 جولائی کو ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا تھا۔
یسین ملک کو 8 جولائی کو ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا تھا۔ فوٹو: فائل
مقبوضہ کشمیر میں جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یسین ملک کو جے آئی سی ہمہامہ سے سینٹرل جیل سرینگر منتقل کردیا گیا ۔
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق یاسین ملک کوجے آئی سی میں قید تنہائی میں رکھا جارہا تھاجس کی وجہ سے ان کی صحت کافی خراب ہوچکی ہے، انھیں کئی عارضے لاحق ہیں، یسین ملک کو 8 جولائی کو ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا تھا۔