عرفان پٹھان گجرات کے وزیر اعلیٰ نریندر مودی کی انتخابی مہم میں شامل ہوگئے
مودی تیسری مرتبہ اختیارات پر کنٹرول کیلیے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔
عرفان پٹھان کے مودی کی انتخابی مہم میں شریک ہونے میں کچھ غلط نہیں ہے، سابق کرکٹر کیرتی آزاد فوٹو : اے ایف پی / فائل
بھارتی آل رائونڈر عرفان پٹھان گجرات کے وزیراعلیٰ نریندر مودی کی انتخابی مہم میں شامل ہوگئے۔
اس حوالے سے گذشتہ روز ہونے والی تقریب میں عرفان اسٹیج پر مودی کے ساتھ خوش گپیاں کرتے ہوئے بھی دکھائی دیے، وہ اس وقت گھٹنے کی تکلیف کے باعث ٹیم سے باہر ہیں۔ مودی تیسری مرتبہ اختیارات پر کنٹرول کیلیے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں، 2002 میں ان کی حکومت کے موقع پر بھارتی صوبے گجرات میں نسلی فسادات کی ایسی آگ پھیلی جس میں سینکڑوں مسلمانوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا تھا۔
ادھر سابق کرکٹر اور سیاستدان کیرتی آزاد نے کہا کہ عرفان پٹھان کے مودی کی انتخابی مہم میں شریک ہونے میں کچھ غلط نہیں ہے۔