سنگاپور کے پارلیمانی اسپیکر معاشقے کے اعتراف کے بعد مستعفی

انھوں نے اکتوبر2011ء میں اسپیکرکے عہدے کاحلف اٹھایا تھا

انھوں نے اکتوبر2011ء میں اسپیکرکے عہدے کاحلف اٹھایا تھا. فوٹو: فائل

سنگاپور کے پارلیمانی اسپیکر نے معاشقے کااعتراف کرتے ہوئے استعفی دینے کا اعلان کیا ہے۔


یہ بات مقامی میڈیانے بتائی اطلاعات کے مطابق 44سالہ مائیکل پالمر شادی شدہ اور ایک بچے کے باپ ہیں، انھوں نے اکتوبر2011ء میں اسپیکرکے عہدے کاحلف اٹھایا تھا ،پالمرنے پارلیمان اورحکمراں پیپلز ایکشن پارٹی کی رکنیت بھی چھوڑدی۔
Load Next Story