نئی فلموں میں مختلف کردار نبھانا چاہتی ہوںجیکولین فرننڈس

مجھے تین سیکوئل فلموں میں کام کرنا پڑا ہے اور ہر فلم میں ایک سا ہی کردار ملا ہے

پرانے کرداروں کو نئے انداز سے ٹریٹ کرکے یکسانیت ختم کی ہے، جیکولین فرنانڈس فوٹو : فائل

بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرننڈس نے کہا ہے کہ نئی فلموں میں مختلف کردار نبھانا چاہتی ہوں ۔

مجھے تین سیکوئل فلموں میں کام کرنا پڑا ہے اور ہر فلم میں ایک سا ہی کردار ملا ہے ۔بالی وں اداکارہ نے بتایا کہ ان کرداروں کو اب میں نے مختلف انداز دیکر مختلف کرنے کی کوشش کی ہے۔




انھوں نے کہا کہ کسی بھی کردار کو مختلف انداز میں پیش کرنے کے لیے ٹریٹمنٹ ضروری ہے،انھوں نے کہا کہ شائقین کچھ مختلف دیکھنے کے متمنی ہوتے ہیں ہم اگر ایک ہی طرح کے کامیاب کردار بھی سامنے لانے کی روایت اپنالیں تو اس کا بھی نقصان ہوگا اور پھر معیاری کام بھی ناپسند ہونے لگے گا ۔
Load Next Story