پاکستانی کلچر کو تباہ کیا جارہا ہےاداکار نبیل
کسی ملک کی فلم، تھیٹر یا میوزک سننے کا موقع ملے تو اندازہ ہوجاتا ہے کے یہاں کے لوگوں کا کیا مزاج ہے۔
ارباب اختیار بھول گئے ہیں کہ ڈرامہ انڈسٹری کی بحالی کے لیے ہم نے کتنے جتن کیے ہیں، نبیل۔ ۔فوٹو : فائل
اداکار نبیل نے کہا ہے کہ ہم اپنے رویوں اور کام سے اپنے کلچر کو تباہ کر رہے ہیںدنیا کے ممالک اپنے کلچر کومضبوط کرنے میںشب وروز کوشاں ہیں اور پاکستان میں جان کر کلچر کو تباہی کی طرف دھکیلا جا رہا ہے۔
اگر ہم شوٹنگ کے لیے کسی ملک جاتے ہیں اور وہاں ہمیں فلم تھیٹر یا میوزک سننے کا موقع ملے تو اندازہ ہوجاتا ہے کے یہاں کے لوگوں کا کیا مزاج ہے مگر پاکستان کے حکمرانوں کا کیا مزاج ہے ابھی تک سمجھ نہیں آیا ان خیالات کا اظہار انھوں نے نمایندہ ایکسپریس سے بات چیت کے دوران کیا ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں غیر ملکی ڈرامے چلائے جا رہے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں شاید اب ہمارے ارباب اختیار یہ بھول گئے ہیں کہ ڈرامہ انڈسٹری کی بحالی کے لیے ہم نے کتنے جتن کیے ہیں ۔