ہر طرح کا کردار نبھانے کی کوشش کرتی ہوں دیا مرزا
کام پر بھرپور توجہ دینے کے سبب ہی آگے بڑھنے کے مواقع ملتے ہیں
اداکارہ نے کہا کہ اپنے کام پر بھرپور توجہ دینے کے سبب ہی آگے بڑھنے کے مواقع ملتے ہیں ۔فوٹو: فائل
بالی وڈ اداکارہ دیا مرزا نے کہا ہے کہ نئی فلم میں میرا کردار منفرد ہوگا ۔
انھوں نے کہا کہ بالی وڈ میں اپنی الگ شناخت بنانے میں کامیاب رہوں گی ۔ہر طرح کا کردار نبھانے کی کوشش کرتی ہوں اور فلم میں جو کردار ملتا ہے اس پر محنت کررہی ہوں ۔
اداکارہ نے کہا کہ اپنے کام پر بھرپور توجہ دینے کے سبب ہی آگے بڑھنے کے مواقع ملتے ہیں۔ اب فلموں میں زیادہ آفرز ہوتی ہیں ۔انھوں نے کہا کہ کمرشلز بھی کروں گی فلم پر بھرپور توجہ دیتی رہوں گی ۔کردار کا مطالعہ کرکے اسے نبھانے کی کوشش کرتی ہوں ۔اداکارہ نے کہا کہ بالی وڈ میں نئے فنکاروں نے اپنا مقام بنایا ہے۔ یہاں آگے بڑھنے کے بہت مواقع میسر آتے ہیں ۔