مداحوں کی پسند پر فخر کرتی ہوں سنی لیون
شوہر کا بھی مجھے آگے لانے میں اہم کردار ہے ،بالی وڈ اداکارہ
سنی لیون کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے میں خود کو بڑی خوش قسمت سمجھتی ہوں کہ ابھی میرے کریڈٹ پر صرف ایک فلم ہے. فوٹو: فائل
بالی وڈ اداکارہ سنی لیون نے کہا ہے کہ انٹر نیٹ پر سب سے زیادہ دیکھی جانیوالی اداکارہ ہونے پر فخرہے۔
انھوں نے کہا کہ بھارتی شائقین کی شکر گزار ہوں ۔اپنے کام کو مزید بہتر بنانے کے لیے کوشاں رہوں گی ۔آنیوالی فلم یادگار ہوگی ۔واضح رہے کہ بھارت میں فلمی ستاروں کے حوالے سے شایع ہونے والی حالیہ رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا تھا کہ فلمی ستاروں میں سے انٹر نیٹ (گوگل )پر سب سے زیادہ سرچ کی جانیوالی شخصیت سنی لیون ہیں ۔
اس کے بعد دوسر نمبر راجیش کھنہ کا آتا ہے۔ ادھر سنی لیون کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے میں خود کو بڑی خوش قسمت سمجھتی ہوں کہ ابھی میرے کریڈٹ پر صرف ایک فلم ہے اور شائقین مجھ سے اس قدر مانوس ہوگئے ہیں ۔انھوں نے بتایا کہ میرے شوہر مجھے آگے لانے میں اہم کردار نبھارہے ہیں ۔