عدنان حیدر کی البم کے ٹائٹل سانگ کا وڈیوتیار
یہ ان کا کا پہلا پراجیکٹ ہے جسے بڑے پیمانے پرریلیز کیا جائے گا۔
وڈیوکو معروف ہدایتکارجووی نے ڈائریکٹ کیا ہے جب کہ اس گیت کا میوزک عدنان حیدرنے خود ترتیب دیا ہے۔ فوٹو : فائل
گلوکارعدنان حیدر نے اپنی البم کے ٹائٹل سانگ ''ناوے کردے'' کا وڈیوتیار کروا لیا۔
جسے اگلے ماہ تمام میوزک چینلز سے ٹیلی کاسٹ کیاجائے گا۔ وڈیوکو معروف ہدایتکارجووی نے ڈائریکٹ کیا ہے جب کہ اس گیت کا میوزک عدنان حیدرنے خود ترتیب دیا ہے۔ ''ایکسپریس''سے گفتگوکرتے ہوئے عدنان حیدرنے بتایاکہ وہ گزشتہ کئی برس سے میوزک کے شعبے سے وابستہ ہیں اورمعروف میوزک بینڈ جیوپٹرکے ووکلسٹ کے طورپربھی کام کرچکے ہیں۔
یہ ان کا کا پہلا پراجیکٹ ہے جسے بڑے پیمانے پرریلیز کیا جائے گا۔ اس البم میں شامل تمام گیتوںکی ریکارڈنگ مقامی اسٹوڈیومیںکی گئی ہے جب کہ البم کے ٹائٹل سانگ کی لانچنگ کے لیے لاہورمیں ایک تقریب کااہتمام بھی کیاجائے گا۔ عدنان حیدرنے بتایاکہ انھیں بچپن سے ہی موسیقی سے بڑا لگائو تھا لیکن اپنے شوق کو پوراکرنے کے ساتھ انھوں نے اپنی فیملی کی خواہش کو پوراکرتے ہوئے تعلیمی میدان کوبھی ادھورا نہیںچھوڑا۔