جاپان کے انتخابات میں94سالہ بزرگ بھی میدان میں کود پڑا

94 سالہ انتخابی امیدوار کا کہنا ہے کہ نوجوان نسل نے ملک کاجوحال کردیاہے وہ اس سے ملک کوبچاناچاہتے ہیں۔

بزرگ امیدوار شمالی ٹوکیوکے علاقے ہان یون سے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔ فوٹو : فائل

جاپان کے اتوار کوہونے والے انتخابات میں ایک94 سالہ بزرگ کاواشیما بھی حصہ لے رہے ہیں ۔


جاپانی میڈیا کے مطابق 94 سالہ بوڑھے امیدوار کا کہنا ہے کہ نوجوان نسل نے ملک کاجوحال کردیاہے وہ اس سے ملک کوبچاناچاہتے ہیں۔وہ شمالی ٹوکیوکے علاقے ہان یون سے امیدوارہیں اورتمام ترناتوانی کے باوجود لوگوں سے مل کرکنویسنگ کرتے نظرآتے ہیں۔
Load Next Story