درمیانی عمر میں زیادہ ورزش گھٹنوں کیلئے نقصان دہ بھی ثابت ہو سکتی ہے
درمیانی عمر کے افراد احتیاط برتیں تاکہ گھٹنوں کے درد کا شکار نہ ہوں اور صحت مندانہ زندگی بسر کر سکیں۔
زیادہ ورزش گھٹنوں کے جوڑ ہلا سکتی ہے اور اوسٹیو پراسس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ فوٹو : فائل
ISLAMABAD:
اچھی صحت کے لئے باقاعدہ ورزش مفیدہے لیکن درمیانی عمر میں زیادہ ورزش گھٹنوں کیلئے نقصان دہ بھی ثابت ہو سکتی ہے۔
رپورٹ کے مطابق درمیانی عمر کے افراد کیلئے زیادہ ورزش کرنا نقصان دہ بھی ثابت ہو سکتا ہے کیونکہ زیادہ ورزش گھٹنوں کے جوڑ ہلا سکتی ہے ۔ اس کے علاوہ زیادہ ورزش سے ہڈیوں کی بیماری اوسٹیو پراسس کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔
ماہرین نے کہا ہے کہ درمیانی عمر کے افراد کو چاہئے کہ اس حوالے سے احتیاط برتیں تاکہ گھٹنوں کے درد کا شکار نہ ہوں اور صحت مندانہ زندگی بسر کر سکیں۔