ماڈل مومنہ بتول ٹی وی پروگرام کی کمپیئرنگ کریں گی
کوشش ہوگی کہ ٹی وی ناظرین کی پسندیدگی کی سند حاصل کرسکوں۔
کمپیئرنگ کے ساتھ ایکٹنگ اورماڈلنگ بھی جاری رکھوں گی، مومنہ بتول فوٹو: فائل
MIANWALI:
ماڈل مومنہ بتول کمپیئرنگ کرینگی۔ تفصیلات کے مطابق ماڈل مومنہ بتول شوبز کے حوالے سے ٹی وی پروگرام کی کمپیئرنگ کے لیے سائن کرلیا گیا ہے ۔
اس حوالے سے مومنہ بتول نے بتایا کہ میری شدید خواہش تھی کہ کسی پروگرام کی میزبانی کروں ' جو پوری ہونے جارہی ہے ۔اپنی اس پہلی کامیابی پر بے حد خوش ہوں ۔ مومنہ بتول نے کہا کہ میری کوشش ہوگی کہ ٹی وی ناظرین کی پسندیدگی کی سند حاصل کرسکوں' اس کے لیے میں نے پیپرورک شروع کردیا ہے ۔ مومنہ بتول نے کہا کہ کمپیئرنگ کے ساتھ ایکٹنگ اورماڈلنگ بھی جاری رکھوں گی۔